لاہور (نیوز ڈیسک) علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر پرندہ ٹکرانے کے باعث غیر ملکی ائیرلائن کے طیارے نے ٹیک ا ف کے فوری بعد ہی ہنگامی لینڈنگ کردی۔ لاہور سے مسقط جانے والی عمان ائیرلائن کے طیارے نے علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق طیارے نے جیسے ہی ٹیک آف کیا تو ایک پرندا اس سے ٹکرا گیا جس کے باعث عمان ایئر لائن کے طیارے کو ہنگامی طور پر لینڈ کرا دیا گیا تاہم تمام عملہ اور مسافر محفوظ ر ہے
لاہورائیرپورٹ پر غیر ملکی طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی
-
اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج، متعدد تعلیمی اداروں میں غیراعلانیہ تعطیلات
-
نقاب پر پابندی، اسکولوں کے لیے نئی مجوزہ پالیسی سامنے آگئی
-
معاذ صداقت نے سی پی ایل فائنل میں ایک اور نئی تاریخ رقم کردی
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
حکومت بجلی کی خرید و فروخت کے عمل سے باہر؛ صارفین اب بجلی خود خرید سکیں گے
-
خواتین کیلئے بڑا ریلیف، حکومت نے اہم اعلان کردیا



















































