بدھ‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

نوازشریف نے سعودی عرب جانے سے متعلق کوئی مشاورت نہیں کی ،خورشید شاہ

datetime 23  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوزڈیسک)اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ نوازشریف نے کبھی مشاورت کو رواج نہیں دیا - پارلیمنٹ کو کمزور کرنے کی بجائے اسے اپنی طاقت بنایا جانا چاہیے - پارلیمنٹ حمایت نہ کرتی تو نواز حکومت کب کی جاچکی ہوتی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے کہا کہ نوازشریف نے سعودی عرب جانے سے متعلق کوئی مشاورت نہیں کی مگر پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مفاہمت کی پالیسی اختیار کی اور کرتی رہے گی۔ انہوںنے کہا کہ پارلیمنٹ نوازشریف کی طاقت ہے، اسے کمزور کریں گے تو خود کا نقصان ہوگا، نوازشریف یاد رکھیں ان کی حکومت پارلیمنٹ کی وجہ سے بچی ہوئی ہے۔انہوں نے کہا کہ یمن کی جنگ بندی سے مذاکرات کا راستہ کھلا ہے، مسلمان ممالک کے پاس مذاکرات کی میز پر جانے کے سوا کوئی راستہ نہیں، ایران اور سعودی عرب کا تنازعہ پر او آئی سی کو کردار ادا کرنا ہوگا۔



کالم



عمران خان کی برکت


ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…