کراچی (نیوز ڈیسک) ایف بی ایریا بلاک کے ڈی اے سکول میں اسسٹنٹ پولنگ ایجنٹ کو دھمکیاں دینے پر رینجرز نے 3 افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایف بی ایریا بلاک کے ڈی اے سکول میں تعینات اسسٹنٹ پولنگ ایجنٹ محمد زاہد کو پولنگ سٹیشن کے باہر کھڑے 3 معلوم افراد نے سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں جس پر محمد زاہد نے رینجرز حکام کو آگاہ کیا۔ رینجرز نے اسسٹنٹ پولنگ ایجنٹ سے تحریری درخواست لینے کے بعد تینوں افراد کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق رینجرز کی جانب سے ان افراد کی گرفتاری ظاہر نہیں کی گئی ہے تاہم کسی کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے اور اس طرح کے دوسرے معاملات پر قانونی چارہ جوئی کرنے کیلئے رینجرز کے پاس مکمل اختیارات موجود ہیں۔
اسسٹنٹ پولنگ ایجنٹ کو دھمکیاں دینے پر 3 افراد گرفتار
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بجٹ 2025-26،تنخواہ دار طبقے کو بڑا ریلیف اور سرکاری ملازمین کو خوشخبری ملنے کا امکان
-
پی ٹی وی انتظامیہ نے نئی حکومت کوخوش کرنے کیلئے فواد چوہدری کے نام ...
-
معروف میڈیا ہاوس کے مالک ’ سلمان فاروقی ‘ کا گاڑی سے ٹکر مارنے پر ...
-
بنگلہ دیش کی نئی حکومت نے نئے کرنسی نوٹوں پر شیخ مجیب کی تصویر ہٹا ...
-
بجٹ میں 200 سے 300 یونٹ والوں کو بجلی نرخ میں خصوصی رعایت کی تجویز
-
ایف بی آر کی بینکوں سے کیش نکلوانے پرودہولڈنگ ٹیکس دوگنا کرنے کی تجویز
-
قومی ایئر لائن کی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا، طیارے میں 120 مسافر سوار تھے
-
امریکہ میں ٹرک الٹنے سے 25 کروڑ شہد کی مکھیاں آزاد ہوگئیں
-
طیارے گرنے کا اعتراف، بھارتی فوج کے چیف آف ڈیفنس سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
-
رشتے کے تنازع پر باپ کی فائرنگ سے بیٹی جاں بحق
-
مریم نفیس کا کرکٹر اعظم خان کے ساتھ کیا تعلق ہے؟ مداح حیران
-
’’دوستی کی حد یا کچھ اور؟‘‘ یشما گل نے ہانیہ عامر کو شادی کا پیغام ...
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بجٹ 2025-26،تنخواہ دار طبقے کو بڑا ریلیف اور سرکاری ملازمین کو خوشخبری ملنے کا امکان
-
پی ٹی وی انتظامیہ نے نئی حکومت کوخوش کرنے کیلئے فواد چوہدری کے نام کی تختی ہٹادی لیکن وزیراطلاعات ع...
-
معروف میڈیا ہاوس کے مالک ’ سلمان فاروقی ‘ کا گاڑی سے ٹکر مارنے پر نوجوان پر تشدد ، شرمناک ویڈیووائرل
-
بنگلہ دیش کی نئی حکومت نے نئے کرنسی نوٹوں پر شیخ مجیب کی تصویر ہٹا کر کس کی لگا دی ؟ حسینہ واجد کو ا...
-
بجٹ میں 200 سے 300 یونٹ والوں کو بجلی نرخ میں خصوصی رعایت کی تجویز
-
ایف بی آر کی بینکوں سے کیش نکلوانے پرودہولڈنگ ٹیکس دوگنا کرنے کی تجویز
-
قومی ایئر لائن کی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا، طیارے میں 120 مسافر سوار تھے
-
امریکہ میں ٹرک الٹنے سے 25 کروڑ شہد کی مکھیاں آزاد ہوگئیں
-
طیارے گرنے کا اعتراف، بھارتی فوج کے چیف آف ڈیفنس سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
-
رشتے کے تنازع پر باپ کی فائرنگ سے بیٹی جاں بحق
-
مریم نفیس کا کرکٹر اعظم خان کے ساتھ کیا تعلق ہے؟ مداح حیران
-
’’دوستی کی حد یا کچھ اور؟‘‘ یشما گل نے ہانیہ عامر کو شادی کا پیغام دے دیا