کراچی(نیوز ڈیسک)رینجرز نے جعلی ووٹ ڈالنے کے جرم میں ایک اور شخص کو گرفتار کرلیا ۔تفصیلات کے مطابق ترجمان رینجرز نے کہاہے کہ ریحان نامی شخص کو جعلی ووٹ ڈالنے کے جرم میں رینجرز اہلکاروں نے مجسٹریٹ کے اختیارات استعمال کرتے ہوئے گرفتار کیا ہے اور ریحام کو اس جرم میں چھ ماہ قید اور پانچ ہزار روپے جرمانہ کیا گیاہے ۔ اس سے قبل رینجرز نے ایک اور شخص کو بھی پریذائیڈنگ افسر ماجد علی کو جعلی ووٹ ڈالنے کے جرم میں گرفتا رکیا تھا جسے تین ماہ قید اور پانچ ہزار جرمانے کی سزادی گئی ہے ۔
این اے 246، رینجرز نے ایک شخص کو جعلی ووٹ ڈالتے پکڑ لیا ، سخت سزا ڈالی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج، متعدد تعلیمی اداروں میں غیراعلانیہ تعطیلات
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی
-
نقاب پر پابندی، اسکولوں کے لیے نئی مجوزہ پالیسی سامنے آگئی
-
معاذ صداقت نے سی پی ایل فائنل میں ایک اور نئی تاریخ رقم کردی
-
حکومت بجلی کی خرید و فروخت کے عمل سے باہر؛ صارفین اب بجلی خود خرید سکیں گے
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا



















































