پیر‬‮ ، 06 جنوری‬‮ 2025 

خیبرایجنسی، فورسز نے کروڑوں روپے مالیت کی منشیات نذر آتش کر دی

datetime 23  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(نیوز ڈیسک) خیبرایجنسی میں سیکیورٹی فورسز نے کروڑوں روپے مالیت کی منشیات نذر آتش کر دی۔ منشیات دہشتگردوں کے خلاف مختلف آپریشنز کے دوران پکڑی گئی تھی۔ پاک فوج نہ صرف دہشتگردوں سے نبرد آزما ہے بلکہ معاشرے کی تباہی کاسبب بننے والی منشیات کے خاتمے کیلئے بھی کوشاں ہے۔ خیبرایجنسی میں آپریشن خیبر ون اور ٹو کے دوران کروڑوں روپے مالیت کی منشیات بھی برآمد کی گئی۔ پکڑی گئی منشیات میں 72ہزار 716 کلوگرام چرس، 117 کلوگرام ہیروئن، 389 کلو گرام افیون، 950 بوتل شراب اور 7 کلو گرام منشیات میں استعمال ہونے والا کیمیکل بھی شامل ہے۔ سیکیورٹی فورسز نے کروڑوں روپے مالیت کی منشیات کو نذر آتش کر دیا



کالم



آہ غرناطہ


غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…