اسلام آباد(نیوزڈیسک) جماعت اسلامی کے امیرسراج الحق نے کہاہے کہ کراچی 25سال سے بھتہ اورٹھپہ مافیاکے ہاتھوں یرغمال ہے ۔انہوں نے کہاکہ کراچی میں امن سے ہی پاکستان کی خوشحالی ہے ۔سراج الحق نے کہاکہ عوام الیکشن کے روزاپنے ووٹ کے زورسے قبضہ اوربھتہ مافیاکے بتوں کوگرادیں۔انہوں نے کہاکہ کراچی کے عوام پرامن ہوکرگھروں سے نکلیں ۔سراج الحق نے کہاکہ اب کراچی میں ظلم کاراج نہیں رہے گا۔انہوں نے کہا کراچی کے عوام جبروظلم کی قوتوں کواپنے ووٹ کی طاقت سے ختم کردیں
کراچی کے عوام جبروظلم کی قوتوں کواپنے ووٹ کی طاقت سے ختم کردیں،سراج الحق
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج، متعدد تعلیمی اداروں میں غیراعلانیہ تعطیلات
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی
-
نقاب پر پابندی، اسکولوں کے لیے نئی مجوزہ پالیسی سامنے آگئی
-
معاذ صداقت نے سی پی ایل فائنل میں ایک اور نئی تاریخ رقم کردی
-
حکومت بجلی کی خرید و فروخت کے عمل سے باہر؛ صارفین اب بجلی خود خرید سکیں گے
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
پاکستان میں سونے کی قیمت مزید کم ہوگئی



















































