اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد سے کراچی روانہ ہونے والے نجی ائیر لائن کے طیارے کے ایک انجن میں آگ لگ گئی جس کے باعث اسے ایمرجنسی لینڈنگ کرناپڑی ۔ذرائع کے مطابق اسلام آباد سے کراچی روانہ ہونے والے نجی ایئر لائن کے طیارے کے ایک انجن میں آگ لگ گئی، جس کے باعث طیارے کو دوبارہ ایئر پورٹ پر ایمرجنسی لینڈنگ کرنا پڑی۔ جہاز میں عملے سمیت ایک سو سے زائد مسافر سوار تھے، انہیں بحفاظت اتار لیا گیا۔
اسلام آباد سے کراچی جانیوالے طیارے کے انجن میں آگ لگ گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وراثت
-
عوام ہوشیار! یہ مشہور اینٹی بائیوٹک ہرگز استعمال نہ کریں، الرٹ جاری
-
بینکوں میں بھاری رقوم رکھنے والوں کیلئے بری خبر
-
ہاسٹل میں قیام پذیر 4 طالبات کو سانپ نے ڈس لیا
-
،تحریکِ انصاف کے متعدد رہنمائوں کا پاکستان مسلم لیگ (ن)میں شمولیت کا اعلان
-
13سالہ لڑکی سے 5 دن میں 30 افراد کی زیادتی
-
ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری! 3 ہفتوں کی چھٹیوں کا شیڈول جاری
-
وسیم عباس نے صبا حمید سے 29 سال بعد طلاق کی وجہ بتا دی
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی
-
ممانی کے ساتھ مبینہ تعلقات پر بھانجے نے ماموں کو ہلاک کردیا
-
لاہور میں ٹیوشن سینٹر سے بچی کی لاش ملنے کا واقعہ، والد کا تہلکہ خیز انکشاف
-
سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا
-
اینکر پرسن ریحان طارق 6 روزہ جسمانی ریمانڈ پر این سی سی آئی اے کے حوالے
-
سعودی عرب نے پاکستان سمیت 7 ممالک کیلئے سیاحتی پیکج ویزا متعارف کرا دیا



















































