لاہور (نیوزڈیسک) انسداد دہشت گردی عدالت نے سانحہ یوحنا آباد کے بعد ہنگامہ آرائی کے 22 ملزمان کو 10 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔لاہور پولیس نے انسداد دہشت گردی عدالت نمبر 3 کے جج ہارون لطیف کے روبرو سانحہ یوحنا آباد کے بعد ہنگامہ آرائی کے الزام میں گرفتار 22 ملزمان کو پیش کیا گیا، اس موقع پر تفتیشی افسر نے موقف اختیار کیا کہ ملزمان ہنگامہ آرائی میں شناخت کئے جاچکے ہیں اس لئیعدالت سے درخواست ہے کہ تفتیش کے لئے ملزمان کا 14 روزہ جسمانی ریمانڈ دیا جائے تاہم عدالت نے دلائل سننے کے بعد ملزمان کو 10 روز کیلئے پولیس کے حوالے کردیا۔واضح رہے کہ لاہور کے علاقے یوحنا آباد میں خود کش حملوں کے بعد مظاہرین نے 2 بے گناہ افراد کو زندہ جلادیا تھا جب کہ کروڑوں روپے مالیت کی نجی اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچایا تھا۔
سانحہ یوحنا آباد کے بعد ہنگامہ آرائی کے 22 ملزمان جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
عید میلاد النبیؐ کی چھٹی کس دن ہوگی؟ بڑی خبر آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
ایجوکیشن اتھارٹی کاموسمِ گرما کی تعطیلات بارے نجی تعلیمی اداروں کے لیے سخت حکم نامہ جاری
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہیں، وزارت خزانہ نے نئی وضاحت جاری کردی
-
بجلی کے ہر یونٹ پر 5 روپے سیلز ٹیکس نافذ، اطلاق کن صارفین پرہوگا؟
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی اور تھانہ معطلی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق نے دوسری شادی کر لی؟
-
محمد عباس کو کیوں ڈراپ کیا گیا؟ بابر اعظم نے وجہ بتادی
-
اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی، ایس ایچ او سمیت تھانے کا پورا عملہ معطل



















































