منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

ماڈل ایان علی منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کرنے والے جج ممتاز حسین چوہدری کا تبادلہ

datetime 21  اپریل‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ماڈل ایان علی منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کرنے والے جج ممتاز حسین چوہدری کا تبادلہ کر دیا گیا جبکہ رانا آفتاب احمد کو کسٹم عدالت کا جج مقرر کر دیا گیا ہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ماڈل ایان علی منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کرنے والے جج ممتاز حسین کا اچانک تبادلہ کردیا گیا اور اسے فورا چارج چھوڑنے کا حکم دیا گیا ہے جبکہ رانا آفتاب احمد کو کسٹم عدالت کا نیا جج مقرر کیا گیا ہے اور اس حوالے سے باقاعدہ طور پر نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

مزید پڑھئے:پاکستانی ڈرائیور نے برطانیہ میں ایمانداری کی مثال قائم کردی

 

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…