کوئٹہ (نیوز ڈیسک)بلوچستان کے ضلع ا واران میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملے سے 2 اہل کار شہید جبکہ 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔بلوچستان کے ضلع اواران میں دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں 2 اہلکار شہید جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ حملے کے بعد سیکیورٹی فورسز کی جانب سے کی گئی جوابی کارروائی میں 4 دہشت گرد ہلاک جب کہ متعدد فرار ہوگئے۔سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی لاشیں اور ان کا اسلحہ تحویل میں لے کر علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا ہے تاہم اب تک کسی قسم کی گرفتاری کی تصدیق یا تردید نہیں کی گئی۔
آواران میں فورسز کے قافلے پر حملے میں 2 اہلکار شہید، جوابی کارروائی میں 4 دہشت گرد ہلاک
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
مسافروں کیلیے الرٹ؛ دبئی، ابوظہبی اور شارجہ کی کئی پروازیں منسوخ
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج، متعدد تعلیمی اداروں میں غیراعلانیہ تعطیلات
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی
-
نقاب پر پابندی، اسکولوں کے لیے نئی مجوزہ پالیسی سامنے آگئی
-
معاذ صداقت نے سی پی ایل فائنل میں ایک اور نئی تاریخ رقم کردی
-
حکومت بجلی کی خرید و فروخت کے عمل سے باہر؛ صارفین اب بجلی خود خرید سکیں گے



















































