پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

اسلام آباد ایئرپورٹ پر طیارے کی انجن میں آگ لگنے کے بعد ہنگامی لینڈنگ

datetime 21  اپریل‬‮  2015 |

اسلام آباد ( نیوزڈیسک)نجی ایئر لائن کا طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا۔ طیارے میں فنی خرابی کے باعث بینظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ اسلام آباد پر ہنگامی لینڈنگ۔ عملہ اور مسافر محفوظ رہے۔ ایئر پورٹ ذرائع کے مطابق نجی ایئر لائن کی پرواز اسلام آباد سے کراچی کیلئے روانہ ہوئی۔ اڑان بھرنے کے چند لمحے بعد طیارے کے انجن میں آگ لگ گئی جس کے بعد پائلٹ نے طیارے کو ہنگامی طور پر واپس بینظیر ایئرپورٹ پر اتار لیا۔ ایمرجنسی لینڈنگ کے دوران طیارے کا عملہ اور اس میں سوار تمام مسافر محفوظ رہے۔ سول ایوی ایشن حکام کا کہنا ہے کہ امدادی کارروائیاں مکمل ہونے کے بعد رن وے کھول دیا جائے گا۔

مزید پڑھئے:پیرو: آتش فشاں نے ایک بار پھر راکھ اور دھواں آ گلنا شروع کر دیا

 

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…