جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

پنجاب یونیورسٹی ہاسٹل سے کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والا شخص گرفتار

datetime 21  اپریل‬‮  2015 |

لاہور(نیوز ڈیسک)لاہور میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پنجاب یونیورسٹی ہاسٹل سے کالعدم تنظیم کے ذمہ دار کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزم شہر یار کا تعلق کالعدم تنظیم حزب التحریر سے ہے ، اس کے قبضے سے ممنوعہ لڑیچر بھی برامد ہوا ہے۔ ملزم شہریار کو گرفتار کر کے تھانہ مسلم ٹاؤن میں رکھا گیا ہے اور مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…