جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

بھارتی فوج کی شکرگڑھ سیکٹرپربلااشتعال فائرنگ

datetime 20  اپریل‬‮  2015 |

اسلا م آباد(نیوزڈیسک )بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورس نے ورکنگ باو¿نڈری پر شکرگڑھ سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ کی ہے۔پاک فوج کے شعبہ ابلاغ عامہ ”آئی ایس پی آر“ کے مطابق بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورس نے ورکنگ باو¿نڈری پر شکرگڑھ سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ کی۔ جس پر چناب رینجرز نے بھی بھرپور جواب دے کر بھارتی بندوقوں کو خاموش کرادیا۔واضح رہے کہ بھارتی فوج نے گزشتہ ہفتے بھی نکیال سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ کرتے ہوئے شہری آبادی کو نشانہ بنایاتھا جس کے نتیجے میں 13 سالہ لڑکا زخمی ہوگیاتھا



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…