پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

نادرا نے 37 انتخابی حلقوں کی تجزیاتی رپورٹ جوڈیشل کمیشن میں جمع کرا دی

datetime 20  اپریل‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک )عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے حوالے سے نادرا نے سینتیس حلقوں سے متعلق تجزیاتی رپورٹ جوڈیشل کمیشن میں جمع کرا دی ہے۔ سینتیس حلقوں کی تجزیاتی رپورٹ جوڈیشل کمیشن آفس میں جمع کرا دی گئی ہیں جبکہ باقی رہ جانے والے چند حلقوں کی رپورٹ بھی جلد جمع کرا دی جائے گی۔ پاکستان تحریک انصاف کی درخواست اور گزارشت کے بعد جوڈیشل کمیشن نے نادرا کو تین روز کے اندر سینتیس حلقوں سے متعلق تجزیاتی رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…