پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

کراچی میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی کا فیصلہ

datetime 20  اپریل‬‮  2015 |

کراچی(نیوزڈیسک )محکمہ داخلہ سندھ نے شہر میں 3 روز کے لئے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی نے محکمہ داخلہ سندھ سے 23 اپریل کو کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 246 پر ضمنی انتخاب کے دوران ڈبل سواری پر پابندی کی سفارش کی تھی۔ جس پر صوبائی حکومت نے شہر میں 3 روز کے لئے ڈبل سواری پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔پابندی کا اطلاق آج رات 12 بجے سے 23 اپریل کی رات 12 بجے تک ہوگا تاہم خواتین، بزرگ، 12 برس سے کم عمر بچے اور صحافی اس سے مستثنیٰ ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…