پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

کراچی: جلسے کے دوران پی ٹی آئی کارکنوں میں جھگڑا، پولیس کا لاٹھی چارج

datetime 20  اپریل‬‮  2015 |

کراچی ( نیوز ڈیسک) کراچی میں جلسے کی تیاریوں کے دوران تحریک انصاف کے کارکن جوش میں ایک دوسرے سے ہی الجھ پڑے۔ انتظامیہ نے سٹیج پر جانے سے روکا تو جھگڑا ہو گیا۔ پی ٹی ا ئی کے مقامی صدر کیخلاف گو گو کے نعرے بھی لگ گئے۔ کراچی کی شارع پاکستان پر کپتان کے استقبال کی تیاریاں جاری تھیں کہ کچھ کارکنوں نے سٹیج پر چڑھنے کی کوشش کی۔ انتظامیہ نے روکا تو بدنظمی ہو گئی اور کارکن اپس میں ہی الجھ پڑے۔ اسی دوران پی ٹی ائی کے کارکن رکاوٹیں توڑنے ہوئے سٹیج پر پہنچ گئے۔ صورتحال پر قابو پانے کیلئے پولیس نے لاٹھی چارج بھی کیا۔ ناراض پی ٹی ائی کارکن اپنے ہی مقامی صدر علی زیدی کے کے خلاف نعرے بھی لگاتے رہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…