بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

مسلم لیگ(ن) 14اگست کو کراچی میں سیاسی سرگرمیاں شروع کرے گی،رانامشہود

datetime 19  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پنجاب کے وزیر تعلیم رانا مشہود کا کہنا ہے کہ آپریشن سے پہلے کراچی جانے سے ڈرنے والے عمران خان اب وہاں جلسے کررہے ہیں، مسلم لیگ ن چودہ اگست کو کراچی میں سیاسی سرگرمیوں کا باقاعدہ آغاز کرے گی اور شہر کی سب سے بڑی جماعت بن کرابھرے گی۔شہرقائد میں سیاسی گہماگہمی عروج پر پہنچی تو ن لیگ بھی میدان میں کود پڑی، پنجاب کے وزیر تعلیم نے نہ صرف کراچی میں سرگرمیوں کے آغاز کا اعلان کیا، بلکہ مستقبل قریب میں کراچی کی سب سے بڑی سیاسی قوت بننے کا دعوی بھی کر ڈالا۔ موقع غنیمت جان کر رانا مشہود عمران خان پر تنقیدکرنانہ بھولے اورکراچی آپریشن کاکریڈٹ نوازشریف کے کھاتے میں ڈال دیا۔



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…