جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

عمران خان کیلئے پرتکلف ناشتے کا اہتمام،مداح ریحام خان کےساتھ تصویریں بنواتے رہے

datetime 19  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (نیوزڈیسک) کراچی میں عقیل کریم ڈھیڈی کے گھر عمران خان اور ریحام خان کے لیے پرتکلف ناشتے کا اہتمام کیا گیا ، ریحام خان توجہ کا مرکز بن گئیں ، لوگ چئیرمین تحریک انصاف کی اہلیہ کے ساتھ تصاویر بنواتے رہے۔ عمران خان اور ریحام خان عقیل کریم ڈھیڈی کے گھر پہنچے جہاں ان کی بھوک مٹانے کے لیے پرتکلف ناشتے کا اہتمام کیا گیا تھا۔ سب سے پہلے مہمانوں کی تواضع کولڈ ڈرنک اور جوسز سے کی گئی۔ ناشتے میں عمران خان کے لیے نہاری ، پائے ، چکن ، قیمہ ، لوکی کا حلوہ ، کچوریاں ، حلوہ پوری رکھی گئی ، کھانوں کی فہرست میں چنے ، آلو کی ترکاری اور بکرے کا گوشت بھی رکھا گیا تھا۔ عقیل کریم ڈھیڈی کے گھر پر ریحام خان لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گئیں۔ لوگ چئیرمین تحریک انصاف کی اہلیہ کے ساتھ تصاویر بنواتے رہے۔ ریحام خان کے ساتھ لیڈی پولیس اہلکار کی ڈیوٹی لگائی گئی۔ جنہیں مستقل ریحام خان کے ساتھ رہنے کی ہدایت دی گئی تھی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…