پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

خیبرایجنسی میں سیکیورٹی فورسز سےجھڑپ کے دوران 3 دہشت گرد ہلاک

datetime 19  اپریل‬‮  2015 |

خیبر ایجنسی (نیوز ڈیسک) وادی تیراہ میں سیکیورٹی فورسز سے جھڑپ کے دوران 3 دہشت گرد ہلاک جبکہ 3 اہلکار زخمی ہوگئے۔ خیبر ایجنسی کی وادی تیراہ کیعلاقے نیرے بابا میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ ہوئی جس کے دوران 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، جھڑپ میں 3 سیکیورٹی اہلکار زخمی ہوگئے جنہیں سی ایم ایچ پشاور منتقل کردیا گیا ہے جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔واضح رہے کہ شمالی وزیرستان کی طرح خیبر ایجنسی میں بھی دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے جس میں اب تک درجنوں دہشت گردوں کو ان کے انجام تک پہنچایا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…