لاہور(نیوزڈیسک)اینٹی نار کوٹکس فورس نے لاہور ائیر پورٹ سے جدہ ہیروئن سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا کر خاتون سمیت دو افراد کو گرفتار کر لیا ، پکڑی گئی ڈیڑھ کلو ہیروئن کی مالیت لاکھوں روپے بتائی گئی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق اینٹی نار کوٹکس فورس نے عمرہ کی غرض سے نجی ائیر لائنز کی پرواز 717کے ذریعے جدہ جانے والی سرگودھا کی رہائشی خاتون روبینہ شاہین اور فیصل آباد کے رہائشی محمد عمران کے سامان کی تلاشی کے دوران ڈیڑھ کلو ہیروئن برآمد کر لی۔
لاہور ائیر پورٹ سے جدہ ہیروئن سمگل کرنے کی کوشش ناکام، خاتون سمیت دو افراد گرفتار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کیلئے اہم ہدایت نامہ جاری
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
مسافروں کیلیے الرٹ؛ دبئی، ابوظہبی اور شارجہ کی کئی پروازیں منسوخ
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے مرکزی ہوائی اڈے کے قریب زوردار دھماکے، آگ کے شعلے بلند
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج، متعدد تعلیمی اداروں میں غیراعلانیہ تعطیلات
-
حکومت بجلی کی خرید و فروخت کے عمل سے باہر؛ صارفین اب بجلی خود خرید سکیں گے
-
نقاب پر پابندی، اسکولوں کے لیے نئی مجوزہ پالیسی سامنے آگئی
-
پاکستان میں سونے کی قیمت مزید کم ہوگئی



















































