پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

تحریک انصاف نے چار گھوسٹ پولنگ اسٹیشنز کی نشاندہی کردی

datetime 18  اپریل‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک) تحریک انصاف کے امیدوار عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنے تحفظات سے الیکشن کمیشن کو آگاہ کر دیا ہے۔ الیکشن کمیشن کو تحریری طور پر 4 گھوسٹ پولنگ اسٹیشنز کی بھی نشاندہی کی ہے۔سیکریٹری الیکشن کمیشن سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران اسماعیل کا کہنا تھا کہ ہم نے الیکشن کمیشن سے مطالبہ کیا ہے کہ پولنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد گنتی بھی رینجرز کی نگرانی میں کی جائے۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے الیکشن کمیشن سے مقامی افراد کو پریزائڈنگ افسر تعینات نہ کرنے بھی کی درخواست کی ہے۔ عمران اسماعیل کا کہنا تھا کہ بائیو میٹرک سسٹم کی تنصیب کا مطالبہ بھی کیا ہے جس پر سیکریٹری الیکشن کمیشن کا کہنا تھا کہ یہ مطالبہ تاخیر سے سامنے آیا ہے اگر ایک ماہ پہلے یہ مطالبہ کیا جاتا تو پھر انتظامات کئے جا سکتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…