پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

الطاف حسین اپنے ناکام عشق کی یادیں سنا کر رو پڑے

datetime 18  اپریل‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین نے اپنے ناکام عشق کی یادیں دہرایں ،پرانے استاد کو ٹیوشن کا زمانہ یاد آگیا ۔کراچی کے جناح گراﺅنڈ میں رابطہ کمیٹی اور کار کنوں سے ویڈیولنک خطاب کے دوران الطاف حسین اپنے پرانے وقت کو یاد کر کے روپڑے انہوں نے کہا کہ وہ ایک وقت میں ٹیوشن پڑھایاکر تے تھے ٹیوشن کے دوران ایک شاگرد لڑکی سے پیار ہو گیا تھا ۔

مزید پڑھئے:“جو میرے لئے دروازہ کھولے گی”

 

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…