پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

وھاڑی ، سزائے موت کے ایک مجرم کو پھانسی دے دی گئی

datetime 18  اپریل‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ڈسٹرکٹ جیل وہاڑی میں سزائے موت کے ایک مجرم کو پھانسی دے دی گئی۔جیل ذرائع کے مطابق مجرم منظور نے 2001 ءمیں ڈکیتی کے دوران فائرنگ کرکے پولیس کانسٹیبل فدا حسین کو قتل کردیا تھا۔انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج نذیراحمد نےجرم ثابت ہونے پر مجرم کو دومرتبہ سزائے موت کا حکم سنایاتھا۔صدر پاکستان کی جانب سے بھی رحم کی اپیل مسترد کی گئی تھی۔مجرم منظور کو ہفتہ کی صبح پھانسی دےدی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…