جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

الیکشن کمیشن نے پیپلزپارٹی کوعام انتخابات کے ریکارڈ کی کاپی فراہم کردی

datetime 17  اپریل‬‮  2015 |

 

اسلام آباد(نیوزڈیسک) الیکشن کمیشن نے قومی انتخابات 2013کے ریکارڈ کی کاپی پیپلزپارٹی کوفراہم کردی ۔ریکارڈ کی بنا پرجوڈیشل کمیشن میں اعتراضات پیش کئے جائیں گے ،ذرائع کے مطابق جوڈیشل کمیشن میں پیپلزپارٹی دھاندلی کے حوالے سے اعتراضات کرناچاہتی ہے جس کے لئے پیپلزپارٹی نے الیکشن کمیشن کوچند روزقبل ریکارڈ فراہم کرنے کی درخواست کی تھی اوراب الیکشن کمیشن نے ریکارڈفراہم کردیاہے جس کی پیپلزپارٹی کے رہنماﺅں نے بھی تصدیق کردی ہے ان کے مطابق اس ریکارڈ کاجائزہ لیاجارہاہے کہ دھاندلی سے متعلق مطلوبہ ریکارڈفراہم کیاگیاہے یانہیں اس کے بعد جوڈیشل کمیشن میں اعتراضات پیش کئے جائیں گے



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…