پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

عمران خان نے نہ کیا تو ہم کر دکھائیں گے

datetime 17  اپریل‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماءاورسابق وزیر اطلاعات و نشریات قمرالزمان کائرہ نے کہا ہے کہ عمران خان نے ثبوت نہ دیئے تو پیپلز پارٹی شواہد سامنے لائے گی۔  تفصیلات کے مطابق قمرالزمان کائرہ کا کہنا تھا کہ جوڈیشل کمیشن میں حقیقت سامنے آنے والی ہے اور جلد ہی دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کے پاس ثبوت نہ ہوئے تو پیپلز پارٹی شواہد سامنے لائے گی اور جوڈیشل کمیشن کو تمام چیزوں سے آگاہ کرے گی۔ یمن اور سعودی عرب کے معاملے پر بات چیت کرتے ہوئے قمرالزمان کائرہ نے کہا کہ حکمران یمن کے حالات سے فائدہ اٹھا کر کاروبار چلانا چاہتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…