پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ ،نمازیوں کونمازجمعہ کی ادائیگی میں مشکلات کاسامنا

datetime 17  اپریل‬‮  2015 |

لاہور(نیوزڈیسک) ملک بھر میں گرمی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کاسلسلہ جاری ہے ،جمعہ کے روز بھی لوڈشیڈنگ کاسلسلہ جاری رہاجس کی وجہ سے نمازجمعہ کے اوقات کے دوران نمازیوں کوسخت مشکلات کاسامناکرناپڑا۔غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ شہری اوردیہی علاقوں میں جاری ہے اور12سے 14گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کے تمام ریکارڈ توڑڈالے ہیں ۔

مزید پڑھئے:انڈے سے زردی کے بجائے ایک اور انڈا نکل آیا

لوڈشیڈنگ کی وجہ سے ٹیوب ویلوں کوبجلی نہ مل سکی جس کی وجہ سے شہری علاقوں میں پانی کی کمی ہوگئی اورنمازیوں کومشکلات کاسامناکرناپڑا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…