لاہور (نیوز ڈیسک)نادرا نے این اے 122میں پری اسکیننگ رپورٹ الیکشن ٹریبونل میں جمع کرا دی، رپورٹ 106 صفحات پر مشتمل ہے۔ الیکشن ٹربیونل نے 284پولنگ اسٹیشنز کا ریکارڈ نادرا کو بھجوایا تھا، پری سکیننگ 19مارچ سے 3 اپریل تک گئی۔ذرائع کے مطابق تمام کارروائی نادرا کے افیسرز اور لوکل کمیشن کے سامنے کی گئی۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پولنگ سٹیشن نمبر1 کے لفافے پھٹے ہوئے تھے جبکہ تھیلے سے ریکارڈ بھی نہیں ملا۔ نجی ٹی وی کے مطابق جسٹس (ر) حامد شاہ نے بھی اپنی جائزہ رپورٹ الیکشن ٹریبونل میں جمع کرا دی، عمران خان کے وکیل نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ پری سکیننگ سے یہ ثابت ہوا ہے کہ متعدد پولنگ اسٹیشنز میں انتخابی ریکارڈ موجود ہی نہیں ، درجنوں پولنگ اسٹیشنزکے تھیلوں میں فارم 14اور 15بھی موجود نہیں۔سردار ایاز صادق کے وکیل نے کہا کہ ابھی کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہے،
حلقہ122 میں نادرا کی پری اسکیننگ رپورٹ الیکشن ٹریبونل میں جمع
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بوسنیا میں چار دن
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
پی ایس او نے ایل پی جی کی فی کلو قیمت مقرر کردی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
زہریلی کھیر کھانے سے خاندان کے 5 افراد کی ہلاکت کا ڈراپ سین، بیٹی سمیت 4 ملزم گرفتار
-
سونے کی قیمت میں مسلسل کمی، 14 ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی
-
غیر ملکیوں کا ڈیٹا لیک کرنے کے ملزم نے گلا کاٹ لیا
-
سوشل میڈیا انفلوئنسر سے زبردستی شادی کیلیے گھر آنے والا مداح اہلخانہ کے تشدد سے ہلاک
-
دلہن کی سرکاری نوکری کا بھانڈا پھوٹنے پر دولہا نے شادی توڑ دی
-
نئی آٹو پالیسی سے 660 سی سی گاڑیاں سستی ہونے کی توقع، کار ڈیلرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین کا بیان
-
ایشیائی چیمپئن بننے کے تین بعد باڈی بلڈر سجاد کی موت نے سب کو حیران کردیا
-
نوڈلز کھانے سے 2 کمسن بہنیں جاں بحق، ایک کی حالت تشویشناک
-
بجلی چوروں کی فہرستیں تیار،جائیدادوں کی نیلامی اور شناختی کارڈ منسوخ کرنے کا اعلان
-
پاکستان سمیت 15 ممالک کا برطانیہ، آسٹریلیا کے اسرائیل پر پابندیاں لگانے کے فیصلے کا خیرمقدم



















































