جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

یمن سے بحفاظت نکالے گئے 11 پاکستانی شہریوں نے سعودی عرب میں عمرہ ادا کیا

datetime 16  اپریل‬‮  2015 |

ریاض (نیوز ڈیسک) یمن سے بحفاظت نکالے گئے 11 پاکستانی شہریوں نے سعودی سرزمین پر پہنچ کر سب سے پہلے عمرہ ادا کیا اور پھر سعودی عرب کا شکریہ ادا کرتے ہوئے گزشتہ روز وطن پہنچ گئے۔ ’’عرب نیوز‘‘ کے مطابق ان افراد کو پاکستان نیوی کے بحری جہاز پی این ایس شمشیر نے بحفاظت سعودی عرب کی جازان بندرگاہ پہنچایا۔ سعودی حکومت نے خیرسگالی کے جذبے کے تحت انہیں ویزا جاری کیا اور یوں ان کیلئے عمرہ ادا کرنا ممکن ہو گیا۔ ان افراد نے وزیراعظم نواز شریف اور پاکستانی بحریہ کا بھی شکریہ ادا کیا اور بدھ کی شام پی آئی اے کی پرواز کے ذریعے کراچی پہنچ گئے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…