ملتان ( نیوز دیسک) میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ سیاست روز بروز بدلتی ہے تاہم پی ٹی ا ئی اور پاکستان پیپلز پارٹی کے اتحاد کا فیصلہ الیکشن کے وقت کیا جائے گا۔ گیلانی کا مزید کہنا تھا کہ صولت مرزا اور فوجی عدالتوں کا معاملہ عدالتوں میں ہے اس وجہ سے اس پر کوئی بات نہیں کرنا چاہتا۔ انہوں نے مزید کہا کہ اٹھارہ کروڑ عوام کی منتخب ادارہ پارلیمنٹ ہے، پارلیمنٹ کا فیصلہ ہمارا فیصلہ ہے۔ کراچی کے حلقہ 246 کے ضمنی انتخاب عام ضمنی انتخاب کی طرح ہیں۔
یمن فوج بھیجنے کے حوالے سے فیصلہ پارلیمنٹ نے کر دیا: یوسف گیلانی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف















































