اسلام آباد ( نیوز ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے کراچی کے حلقہ این اے 246 ضمنی انتخابات میں دھاندلی روکنے کے لیے الیکشن کمیشن کو خط لکھا گیا ہے ۔ تحریک انصاف کی جانب سے خط میں مطالبات کیے گئے ہیں کہ این 246 میں الیکشن کے لیے پولنگ کا عملہ صوبہ سندھ سے نہیں بلکہ کسی اور صوبے سے ہونا چاہیئے۔ اس کے علاوہ ان کی جانب سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ پریزائیڈنگ افسران کی لسٹ دو روز قبل فراہم کی جائے تاکہ پریزائیڈنگ افسران پر ہر جماعت کا اتفاق ہو جائے ۔
کراچی کے ضمنی انتخابات میں دھاندلی روکنے کے لیے الیکشن کمیشن کو خط ,تحریک انصاف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کیلئے اہم ہدایت نامہ جاری
-
سرکاری ملازمین کیلئے نئے قوانین کی تیاری، سول سروس میں بڑی تبدیلیاں تجویز
-
معروف کامیڈین و سٹیج اداکار آصف اقبال انتقال کرگئے
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
مسافروں کیلیے الرٹ؛ دبئی، ابوظہبی اور شارجہ کی کئی پروازیں منسوخ
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے مرکزی ہوائی اڈے کے قریب زوردار دھماکے، آگ کے شعلے بلند
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج، متعدد تعلیمی اداروں میں غیراعلانیہ تعطیلات
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
حکومت بجلی کی خرید و فروخت کے عمل سے باہر؛ صارفین اب بجلی خود خرید سکیں گے



















































