اسلام آباد (نیوز ڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین نے ملائیشیا کی مسلح افواج کے کمانڈر ان چیف جنرل تان سری داتو کو نشان امتیاز ملٹری عطا کیا ہے۔ جنرل تان سری داتو کو نشان امتیاز ملٹری دینے کی سادہ اور پروقار تقریب ایوان صدر اسلام آباد میں منعقد ہوئی جس میں صدر مملکت ممنون حسین نے ملائیشین فوج کے سربراہ کو نشان امتیاز ملٹری عطا کیا۔ ملائیشیا کی مسلح افواج کے سربراہ کو یہ اعزاز دونوں ملکوں کی افواج کے درمیان دوطرفہ تعاون کو مزید وسعت اور مضبوط بنانے کے سلسلے میں انکی خدمات پر دیا گیا۔ اس موقع پر صدر مملکت نے ملائیشیا کی مسلح افواج کے سربراہ کو مبارکباد بھی دی۔
پاکستان نے ملائیشیا کی مسلح افواج کے کمانڈر ان چیف کو نشان امتیاز ملٹری عطاکردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آئل اینڈ سپیس وار
-
سوزوکی نے صارفین کیلئے نئی اسکیم لانچ کر دی
-
سونے کی ایک بار پھر اونچی اڑان، ہزاروں روپے مہنگا ہوگیا
-
ہونڈا کمپنی نے اپنی نئی موٹر سائیکل متعارف کرا دی
-
چینی بلاگر نے سم کارڈز میں سے 16 تولے سونا نکال لیا
-
پاکستان میں پہلا روزہ کب ہوگا؟ تازہ پیش گوئی سامنے آ گئی
-
معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام کو قتل کردیا گیا
-
عام تعطیلات کا اعلان، باضابطہ نوٹیفکیشن جاری
-
پی آئی اے کے مسافروں کیلئے خوشخبری ، کرایوں میں بڑی کمی کا اعلان
-
انسانیت شرما گئی، ملزم کی رات گئے تک 4 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی
-
ملک بھر میں بارش اور برفباری کے حوالے سے اہم پیش گوئی
-
لیسکو کی نیٹ میٹرنگ صارفین کیلئے نئی بلنگ پالیسی نافذ
-
عمران خان پر حملے کے مجرم کو مزید سزا سنادی گئی
-
سعودی عرب میں پہلاروزہ کب ہوگا، ماہرین فلکیات نے بتا دیا















































