پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

عمران فاروق کاقتل برطانیہ میں ہوا،مقدمہ بھی وہاں چلناچاہیے،حیدرعباس رضوی

datetime 13  اپریل‬‮  2015 |

 

کراچی ( نیوز ڈیسک ) متحدہ قومی موومنٹ کے رہنماءحیدر عباس رضوی نے کہا ہے کہ ڈاکٹر عمران فاروق کا قتل برطانیہ میں ہوا تھا اس لیے ان کے قتل کا مقدمہ بھی برطانیہ میں ہی چلنا چاہیئے۔نجی ٹی وی چینل پر انٹرویو دیتے ہوئے حیدر عباس رضوی کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم انصاف کے تمام تقاضے پورے کرنا چاہتی ہے اس لیے ان کا مطالبہ ہے کہ عمران فاروق کے قتل کا کیس برطانوی عدالت میں چلایا جائے۔انہوں نے واضح کیا کہ وہ اس قتل کیس کے علاوہ منی لانڈرنگ کیس میں بھی برطانوی ایجنسیوں سے رابطہ میں ہیں اور ان کے ساتھ مکمل تعاون بھی کر رہے ہیں۔ایم کیو ایم کے رہنماءکا کہنا تھا کہ برطانوی ایجنسیوں کو کوئی بھی شواہد درکار ہوں گے تو ایم کیو ایم خود انہیں پیش کرے گی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…