پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

عمران فاروق قتل منصوبے میں واٹر بورڈ کا افسر بھی شامل تھا : گرفتار مرکزی ملزم کا انکشاف

datetime 13  اپریل‬‮  2015 |

کراچی(نیوز ڈیسک) ایم کیو ایم کے مقتول رہنماءعمران فاروق قتل کیس میں ایک اور ملزم کا نام سامنے آ گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز رینجرز کے چھاپہ کے دوران عمران فاروق کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم معظم علی کو گرفتار کیا گیا تھا ۔اپنے ابتدائی بیان میں معظم علی نے انکشاف کیا ہے کہ خالد شمیم عمران فاروق کے قتل منصوبے میں شامل تھا۔معظم علی نے بتایا کہ خالد شمیم کراچی واٹر بورڈ میں ڈپٹی ڈائریکٹر کے عہدے پر فائز تھا ۔معظم علی کے انکشاف کے بعد تحقیقاتی اداروں کی جانب سے تفتیش کا دائرہ کار وسیع کر دیا ہے اور ذرائع کی جانب سے بتایا جا رہا ہے کہ خالد شمیم کو گرفتار بھی کر لیا گیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…