پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

ایم کیوایم کاڈاکٹرفاروق قتل کیس کے الزام میں گرفتارملزم سے اظہارلاتعلقی

datetime 13  اپریل‬‮  2015 |

 

اسلام آباد ( نیوزڈیسک ) متحدہ قومی موومنٹ کے رہنماءعمران فاروق قتل کیس میں گرفتار مرکزی ملزم کے حوالے سے ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ معظم علی کا ان کی جماعت سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ہو سکتا ہے گرفتار ملزم معظم علی کسی ایم کیو ایم کے رہنماءسے کبھی ملا ہو یا ان کے ساتھ کبھی رابطہ کیا ہو لیکن باضابطہ طور پر اس شخص کا ایم کیو ایم سے کوئی تعلق نہیں ہے۔یاد رہے اس سے قبل صولت مرزا کے حوالے سے بھی ایم کیو ایم نے لاتعلقی کا اظہار کیا تھا اور عمران فاروق قتل کیس میں گرفتار ہونے والے ملزم معظم علی سے بھی لاتعلقی کا اظہار کر دیا ہے۔ واضح رہے معظم علی کو رینجرز کی جانب سے نائن زیرو کے قریب سے گزشتہ رات گرفتار کیا گیا تھا اور اسے کل عدالت میں پیش کر دیا جائے گا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…