اتوار‬‮ ، 29 دسمبر‬‮ 2024 

صارفین بلاک ہونے والی سمز پی ٹی اے کو درخواست دیکر بحال کرا سکیں گے ،چیئر مین پی ٹی اے

datetime 13  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) قومی ایکشن پلان کے تحت موبائل فون سمز کی بائیومیٹرک تصدیق کادوسرامرحلہ مکمل ہوگیا جس کے بعد تصدیق نہ کرائی جانے والی سموں کا بند کر نے کا سلسلہ شروع ہوگیا  دو کروڑ سمیں بند کئے جانے کا خدشہ ہے چیئرمین پی اے ٹی اسماعیل شاہ نے بتایا کہ عوام کو سموں کی تصدیق کےلئے 91 دن دئیے تھے اورجن سموں کی تصدیق نہیں ہوئی انہیں مزید مہلت نہیں دی جائےگی۔انہوں نے کہا کہ بند کی جانے والی غیر رجسٹرڈ سمزدوبارہ فعال کرانی ہوں گی ¾ صارفین بلاک ہونے والی سمز پی ٹی اے کو درخواست دیکر بحال کرا سکیں گے۔انہوںنے کہاکہ ملک بھرمیں سات کروڑاسی لاکھ سے زائد موبائل فون سموں کی بائیو میٹرک تصدیق کردی گئی ہے۔



کالم



صدقہ


وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…