جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

خیبرپختونخوا کے اتحادی این اے 246 پر متحد نہ ہوسکے

datetime 13  اپریل‬‮  2015 |

کراچی (نیوز ڈیسک)خیبرپختونخوا کے اتحادی تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کراچی کے حلقے این اے 246 کے ضمنی انتخاب میں متحد نہ ہوسکے۔جماعت اسلامی اورپی ٹی ائی کے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے لیے رابطے سودمند ثابت نہیں ہوسکے جماعت اسلامی نے اپنا امیدوار دستبردار کروانے سے انکار کردیا ہے۔ پی ٹی ا ئی کے ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں نے جماعت اسلامی کے امیرسراج الحق اوردیگر سے امیدوار راشد نسیم کوپی ٹی ا ئی کے امیدوارعمران اسماعیل کے حق میں دستبردار کرنے کی درخواست کی تھی تاہم یہ رابطے کامیاب نہیں ہوسکے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…