پیر‬‮ ، 30 دسمبر‬‮ 2024 

بہاول پور میں 4 ہندو جوانوں کی 17 سالہ مسلما ن لڑکی سے اجتماعی زیادتی، ملزمان گرفتار

datetime 12  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ہاول پور کے نواحی علاقے چک 101-بہٹہ کالونی میں 4 ہندو جوانوں نے17 سالہ لڑکی کو اغوا کے بعداجتماعی زیادتی کا نشا نہ بنا ڈ الا ایف ائی ار درج ہونے کے بعد پولیس نے کاروائی کے دوران چاروں ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا- یزمان سٹی تھانہ پولیس کے ایس ایچ او محمد معراج کے مطابق پولیس کو اطلاع ملی کے یزمان کے چک 10بھٹہ کالونی میں 4ہندو برادری کے نوجوانوں نے ایک 17سالہ مسلمان لڑکی کے ساتہ اجتماعی زیادتی کی ہے اور لڑکی کو بے ہوشی کی حالت میں چھوڑ کر ملزمان فرار ہوگئے۔ متاثرہ لڑکی تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال یزمان میں داخل ہے اور لڑکی کے ورثائبے عزتی یا کسی اور خوف کی وجہ سے یہ بات چھپا رہے ہیں- تو ہم نے فوری طور پر کاروائی کرتے ہوئے لڑکی کا میڈیکل کرایا اور ایف آئی آر درج کرتے ہوئے، چاروں مبینہ ملزمان مکیش رام، راجو رام، تارا رام اور کیلاش کو گرفتار کرلیا، تاہم اس واقعے کی مزید چھان بین بھی کی جارہی ہے- ملزمان کا 5 واں ساتھی گوما رام عرف کاشی بھی پولیس کی حراست میں ہے اور اگر یہ بھی اس واقعہ میں ملوث پایا گیا، تو اسکو بھی چالان کیا جائے گا-



کالم



پیرس کی کرسمس


دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…