پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

بلوچستان میں جاری بیرونی مداخلت میں بھارت بھی ملوث ہے: وزیر اعلی بلوچستان

datetime 11  اپریل‬‮  2015 |

 

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر اعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک نے کہا ہے کہ بلوچستان میں جاری بیرونی مداخلت میں بھارت بھی ملوث ہے۔ سانحہ تربت میں بھی بھارت سمیت دیگر عناصر ملوث ہو سکتے ہیں۔
پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اعلی بلوچستان کا کہنا تھا کہ مشترکہ تحقیقاتی ٹیم ایک ہفتے میں رپورٹ پیش کرے گی۔ پولیس اور لیویز کے گرفتار اہلکاروں سے بھی تحقیقات ہو گی۔ ڈاکٹر عبدالمالک نے کہا کہ بلوچستان میں جاری بیرونی مداخلت میں بھارت بھی ملوث ہے۔ سانحہ تربت میں بھی بھارت اور دیگر عناصر ملوث ہو سکتے ہیں۔وزیر اعلی کا کہنا تھا کہ لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں بلوچستان کی تمام محرومیوں کا ازالہ کریں گے اور اسے امن دیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…