پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

آصف زرداری کی گاڑی ٹریفک میں پھنسنے پر پانچ آفیسر معطل

datetime 10  اپریل‬‮  2015 |

کراچی(نیوزڈیسک)سابق صدر آصف زرداری کی گاڑی ٹریفک میں پھنس جانے پر پانچ افسران کو معطل کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات کو آصف علی زرداری کا قافلہ ٹریفک جام میں شاہراہ فیصل پر پھنس گیا تھا جس کے باعث پانچ افسران کو معطل کر دیا گیاہے۔معطل ہونے والے افسران میں عمران صدیقی ،ڈی ایس پی ٹریفک فیروز آباد،ٹریفک سیکشن آفیسر شاہراہ فیصل،سیکشن آفیسر فیروز آباد شامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…