جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

اگر عمران خان کراچی سے سیٹ جیت گئے تو انہیں اپنی چادر دے دوں گا، محمود اچکزئی

datetime 9  اپریل‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پشتونخوا میپ کے سربراہ محمود اچکزئی نے کہا ہے کہ اگر عمران خان کراچی سے سیٹ جیت گئے تو انہیں اپنی چادر دے دوں گا۔پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے محمود خان اچکزئی نے کہا کہ پارلیمنٹ پر حملہ کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی ہونی چاہئے جب کہ عمران خان کو میری چادر بہت پسند ہے اگر وہ کراچی کے ضمنی انتخابات میں سیٹ جیت گئے تو انہیں اپنی چادر دے دوں گا۔محمود اچکزئی کا کہنا تھا کہ ملک فوج اور بموں سے نہیں بلکہ عوام کی طاقت سے بچائے جاتے ہیں، یمن کا مسئلہ انتہائی حساس ہے اس معاملے میں جذباتی فیصلہ کرنے سے گریز کرنا ہوگا جب کہ حتمی فیصلے کا اختیار پارلیمنٹ کو ہونا چاہئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…