لاہور (نیوزڈیسک) ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے اپنے مطالبات منوانے کیلئے احتجاج کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے۔ ڈاکٹرز نے لاہور کی چار شاہراہوں مال روڈ، جیل روڈ، کینال روڈ اور فیروز پور روڈ بند کر کے احتجاج کیا۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ حکومت نے تین سال قبل سروس سڑکچر فراہم کرنے کا اعلان کیا تھا مگر ابھی تک سروس سڑکچر فراہم نہیں کیا گیا۔ ڈاکٹروں کا مطالبہ ہے کہ حکومت ڈاکٹروں کو بھرتی کے وقت گریڈ 18، تنخواہوں میں اضافہ، بغیر تنخواہ کام کرنے والے پوسٹ گریجویٹ ٹرینیز اور ہاؤس افیسرز کو اعزازیہ کی ادائیگی کی جائے۔ ینگ ڈاکٹرز نے مطالبات کے حق میں زبردست نعرے بازی کی۔
لاہور: ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کا مطالبات کے حق میں احتجاج
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کیلئے اہم ہدایت نامہ جاری
-
سرکاری ملازمین کیلئے نئے قوانین کی تیاری، سول سروس میں بڑی تبدیلیاں تجویز
-
معروف کامیڈین و سٹیج اداکار آصف اقبال انتقال کرگئے
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
مسافروں کیلیے الرٹ؛ دبئی، ابوظہبی اور شارجہ کی کئی پروازیں منسوخ
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے مرکزی ہوائی اڈے کے قریب زوردار دھماکے، آگ کے شعلے بلند
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج، متعدد تعلیمی اداروں میں غیراعلانیہ تعطیلات
-
حکومت بجلی کی خرید و فروخت کے عمل سے باہر؛ صارفین اب بجلی خود خرید سکیں گے
-
کراچی ایئرپورٹ پر مسافر کی انوکھی حرکت، کسٹمز کو دیکھ کر 14 آئی فونز واش روم میں چھپا دیے
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان



















































