اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس نے بینظیر بھٹو انٹر نیشنل ایئرپورٹ سے متحدہ عرب امارات جانے والے مسافر کے سامان سے اسلحہ برآمد کر کے اسے حراست میں لے لیا ہے۔ اے ایس ایف حکام نے بینظیر بھٹو انٹر نیشنل ایئرپورٹ پر ابو ظہبی جانے والے مسافر مقدس خان کے سامان کی تلاشی لی تو اس کے سامان سے 12 بور پستول کے 6 راؤنڈ برآمد ہوئے۔ اے ایس ایف نے ملزم کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کردی ہے۔
اسلام آباد ایئرپورٹ پر یواے ای جانے والے مسافر کے سامان سےاسلحہ برآمد
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)
-
عوام کے لیے الرٹ! الرجی اور نزلہ زکام کی یہ دوا ہرگز نہ خریدیں!
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کیلئے اہم ہدایت نامہ جاری
-
سرکاری ملازمین کیلئے نئے قوانین کی تیاری، سول سروس میں بڑی تبدیلیاں تجویز
-
معروف کامیڈین و سٹیج اداکار آصف اقبال انتقال کرگئے
-
مسافروں کیلیے الرٹ؛ دبئی، ابوظہبی اور شارجہ کی کئی پروازیں منسوخ
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
فیول ریلیف اسکیم: عوام کیلیے بڑی خوشخبری، حکومت نے اہم شرط ختم کر دی
-
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے مرکزی ہوائی اڈے کے قریب زوردار دھماکے، آگ کے شعلے بلند
-
ملک بھر میں سونےکی قدر میں کمی
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
پاکستانی معیشت کے لئے بڑی خوشخبری



















































