اتوار‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2025 

ترکی اور ایرانی صدور کی جانب سے مسئلہ یمن کے سیاسی حل پر اتفاق رائے ہونے پر پاکستان کاخیر مقدم

datetime 7  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 

اسلام آباد: (نیوزڈیسک) مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ترکی اور ایرانی صدور کی جانب سے مسئلہ یمن کے سیاسی حل پر اتفاق رائے ہونے پر پاکستان خیر مقدم کرتا ہے اور ہم یمن مسئلے کے پرامن حل کے خواہاں ہیں۔ مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا وزیر اعظم نواز شریف نے اسی تناظر میں ترک قیادت سمیت دیگر سے رابطے کئے کیونکہ پاکستان مسلم امہ کا اتحاد چاہتا ہے جس کیلئے حکومتی سطح پر اور خارجہ محاذ پر کوششیں جاری ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا وزیر اعظم نواز شریف نے ترک قیادت سے ملاقات میں واضح کیا کہ ہمیں مل کر چلنا ہے اور پرامن حل تلاش کرنا ہے۔



کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…