پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

سری لنکن صدر تین روزہ سرکاری دورہ مکمل کرکے وطن واپس روانہ

datetime 7  اپریل‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سری لنکن صدر میتھیری پالا سرسینا تین روزہ سرکاری دورہ مکمل کرنے کے بعد وطن واپس روانہ ہوگئے ہیں ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق منگل کے روز سری لنکن صدر پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورہ مکمل کرکے وطن واپس روانہ ہوگئے ہیں مشیر خارجہ سرتاج عزیز اور وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی نے معزز مہمانوں کو ائرپورٹ سے رخصت کیا جبکہ سری لنکن صدر نے اپنے دورے کے دوران وزیراعظم میاں نواز شریف سمیت دیگر اعلیٰ حکام سے بھی ملاقات کی ہیں اور مختلف معاہدوں اور یادداشتوں پر دستخط کئے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…