کراچی(نیوز ڈیسک)عائشہ منزل پل پر تحریک انصاف اور ایم کیو ایم کے کارکن پھر سے ایک دوسرے کے آمنے سامنے آگئے ہیں اور انہوں نے ایک دوسرے پر پتھراو شروع کر دیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق این اے 246کی انتخابی مہم کیلئے پی ٹی آئی نے ریلی نکالی تھی جب وہ ریلی عائشہ منزل پل کے قریب پہنچی تو پی ٹی آئی اور ایم کیوا یم کے کارکنوں میں تصادم ہو گیا اور انہوں نے ایک دوسرے پر پتھراو شروع کر دیااور شدید نعری بازی کی ۔یاد رہے کہ تحریک انصاف اور ایم کیوایم کے کارکنوں کے درمیان اس سےپہلے جناح گراونڈ اور کریم آباد میں تصادم ہو چکا ہے۔
عائشہ منزل پل پر تحریک انصاف اور ایم کیو ایم کے کارکنوں کا ایک دوسرے پر پتھراو
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
موسمی پرندے
-
مولانا طارق جمیل نے بچے سے ہاتھ کیوں نہیں ملایا اور بچہ کون ہے؟ وضاحت سامنے آگئی
-
ڈاکٹر سارنگ ہلاکت کیس میں اہم پیش رفت،مقتول کی اہلیہ مبینہ طور پر ملوث نکلی
-
پیٹرول کی قیمتیں کب کم ہوں گی؟ خواجہ آصف نے بڑی خوشخبری سنا دی
-
عید الاضحیٰ کے دوران ملک بھر میں موسم کیسا رہےگا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان
-
انمول پنکی کیسے گرفتار ہوئی؟ تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے
-
بیرونِ ملک جانے والے پاکستانی شہریوں کو اہم ہدایت جاری
-
پاکستان کی ایران جنگ بندی کوششیں، یو اے ای ناراض، پاکستانی کارکنوں کی بے دخلی شروع، نیو یارک ٹائمز ک...
-
آئی پی پیز کو دفن کر دیا ، اب بجلی کو اتنا سستا کرنے جا رہے ہیں کہ لوگ بیٹری میں محفوظ کر کے را...
-
ایک میزائل، متعدد نشانے، بھارت کا’’مشن دیویاستر‘‘ کے تحت ایڈوانسڈ اگنی میزائل کا کامیاب تجربہ
-
ذوالحج 1447 ہجری کا چاند کب نظر آنے کا امکان ہے؟ سپارکو نے ممکنہ تاریخ بتا دی
-
پی ڈی ایم اے پنجاب کا صوبہ بھر میں آندھی اور بارشوں کے متعلق الرٹ
-
مزید 191 غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائیٹیاں سامنے آ گئیں



















































