پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

یمن معاملے پر جوبھی فیصلہ ہوگا حکومت کا نہیں ریاست کافیصلہ ہوگا:خورشید شاہ

datetime 5  اپریل‬‮  2015 |

سکھر(نیوزڈیسک)اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہاہے کہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اپنا موقف پیش کرے گی اور یمن معاملے پر جو بھی فیصلہ ہوگاوہ حکومت کا نہیں ریاست کا فیصلہ ہوگا۔تفصیلات کے مطابق خورشید شاہ نے کہاکہ پاکستان پہلے ہی افغانستان میں پھنساہواہے اور موجودہ حالات میں پاکستان کو بڑے بھائی کا کردار اداکرناہوگا،ہمیں اپنی خودمختاری عزیز رکھنی چاہیے۔خورشید نے کہاکہ وہ پاکستان تحریک انصاف کو پارلیمنٹ میں آنے پر خوش آمدید کہیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…