ہفتہ‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2025 

مصطفی کانجو کو تھانہ جنوبی چھاؤنی میں پروٹوکول، ذاتی ملازم خدمت کیلئے موجود، تھانیدار کے کمرے میں سلایا گیا

datetime 5  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوز ڈیسک) تھانہ جنوبی چھاؤنی میں بند ملزم مصطفی حسن کانجو کو رات گئے حوالات سے نکال کر تھانیداروں کے کمرے میں چارپائی پر سلایا گیا جبکہ اس کی حفاظت اور کام کاج کیلئے ذاتی ملازم کو بھی تھانہ میں جگہ دی گئی ہے جو سگریٹ اور کھانے پینے کی اشیاء لانے پر معمور ہے ،مقامی اخبار روزنامہ خبریں کے مطابق ملزم کے ہمراہ کار میں سوار خاتون مشعل کی گرفتار ی کیلئے بھی چھاپے مارے جارہے ہیں جو اس وقت ملزم کے ہمراہ تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…