جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

عدالتی اوقات میں لوڈ شیڈنگ بند کی جائے، چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ

datetime 4  اپریل‬‮  2015 |

اسلا م آباد(نیوز ڈیسک)چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ منظور احمد ملک نے کہا ہے عوام کو بروقت انصاف نہ ملے اور وہ ہم سے مطمئن نہ ہو ، تو ہمارا کوئی مقصد نہیں۔ سسٹم کو خراب کہنے والے سمجھ جائیں ، دنیاوی معاملات ہمارے کنٹرول میں ہیں ، سسٹم کو خود ٹھیک کریں۔ یہ بات انہوں نے ملتان ہائی کورٹ میں سرکاری اداروں کے سربراہان اور ججز سے خطاب کرنے کے دوران کہی۔ انہوں نے کہا کہ فوری انصاف کی فراہمی میں پولیس اور ایڈمنسٹریشن کا کردار بھی اتنا ہی

مزید پڑھئے:نئی دلہن نے مرتے ہوئے دولہے کی خواہش پوری کر دی

اہم ہے جتنا عدلیہ کا ہے۔ گواہوں اور وکلاءکو تحفظ دینا پولیس کی ذمہ داری ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے سیاسی مسائل نہیں ہیں ہمارا کام صرف لوگوں کو انصاف کی فراہمی ہے۔ بروقت انصاف نہ ملنے پر عدم برداشت پیدا ہوتا ہے اور تشدد کا عنصر ابھرتا ہے جس سے معاشرے میں توازن برقرار نہیں رہتا۔ ادارے معاشرے میں توازن برقرار رکھنے کے لئے بنے ہیں۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے کہا کہ ہم سب کو مل کر نئے جذبے سے کام کرنا ہو گا۔ ہم تنقید کرتے ہیں تو تعمیر بھی ہمیں ہی کرنی ہے۔ انہوں نے حکم دیا کہ ملتان ریجن کے تمام اضلاع کی عدالتوں کے اوقات میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ بند کی جائے تا کہ عدالتی کارروائی متاثر نہ ہو۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…