جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

ڈیرہ بگٹی:ایف سی کی چیک پوسٹ پر حملہ،ایک حملہ آور ہلاک

datetime 4  اپریل‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ڈیرہ بگٹی کے علاقے سوری دربار میں ایف سی کی چیک پوسٹ پر مسلح افراد نے حملہ کردیا ہے۔جوابی کارروائی میں ایک حملہ آور ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا ہے۔ایف سی ذرائع کے مطابق حملہ پیر کوہ کے علاقے سوری بربار میں قائم ایف سی کی چیک پوسٹ پر کیا گیا، جہاں نامعلوم مسلح افراد نے جدید اسلحہ سے چیک پوسٹ پر فائرنگ کر دی۔اس دوران حملہ آوروں اور ایف سی اہلکاروں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا اور جوابی فائرنگ کے نتیجے میں ایک حملہ آور ہلاک ہوگیا جبکہ اور واقعہ میں ایک حملہ آور کو زخمی کردیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…