اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) روس نے یمن کے مسئلے کے پرامن سیاسی وسفارتی حل کیلئے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کی ہے۔ سرکاری ریڈیوسے گفتگو کرتے ہوئے روس کے سفیر الیکسی وائی دیدوف نے کہا کہ عالمی برادری کو اس مسئلے کے پرامن حل کے اقدامات کرنے چاہئیں۔ پاک افغان تعلقات کے حوالے سے سفیر کا کہنا تھا کہ یہ مثبت سمت میں آگے بڑھ رہے ہیں۔ امریکی فوج کے افغانستان سے انخلاءکے حوالے سے انہوں نے کہا کہ عالمی برادری مقاصد کے حصول کیلئے افغانستان کو تنہا نہیں چھوڑے گی۔ روسی سفیر نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے کردار کی تعریف کی۔ پاک روس دفاعی تعاون کے حوالے سے الیکسی دیدوف نے کہا کہ دونوں ملکوں نے فوجی تعاون کے کئی معاہدے کئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اور روس توانائی اور دفاع سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کر رہے ہیں، انہوں نے کہا کہ دونوں ملکوں کے درمیان گیس پائپ لائن منصوبے کے حوالے سے زیادہ کام ہو چکا ہے۔
روس کی یمن تنازع کے پرامن حل کیلئے پاکستانی کوششوں کی حمایت
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)
-
عوام کے لیے الرٹ! الرجی اور نزلہ زکام کی یہ دوا ہرگز نہ خریدیں!
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کیلئے اہم ہدایت نامہ جاری
-
سرکاری ملازمین کیلئے نئے قوانین کی تیاری، سول سروس میں بڑی تبدیلیاں تجویز
-
معروف کامیڈین و سٹیج اداکار آصف اقبال انتقال کرگئے
-
مسافروں کیلیے الرٹ؛ دبئی، ابوظہبی اور شارجہ کی کئی پروازیں منسوخ
-
طلبہ کیلئے ای بائیکس، ایک لاکھ مزید بائیکس کا اعلان، درخواست کی آخری تاریخ آگئی
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
فیول ریلیف اسکیم: عوام کیلیے بڑی خوشخبری، حکومت نے اہم شرط ختم کر دی
-
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے مرکزی ہوائی اڈے کے قریب زوردار دھماکے، آگ کے شعلے بلند
-
ملک بھر میں سونےکی قدر میں کمی
-
وفاقی حکومت نے قومی بچت کی سکیموں کے منافع کی شرح میں کمی کردی،نئے ریٹس جاری
-
پاکستانی معیشت کے لئے بڑی خوشخبری



















































